کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کلری تھانے کی انویسٹی گیشن پولیس نے خفیہ اطلاع پر لیاری میں کارروائی کرتے ہوئے مغوی لڑکی پوجا کو بازیاب کرکے ملزم شاہ جہان کو گرفتار کرلیا ، پولیس نے بتایا کہ لڑکی کے والد نانجی میگھواڑ نے کلری تھانے میں بیٹی کے اغواءکا مقدمہ درج کرایا تھا جس میں شاہ جہان کو نامزد کیا تھا۔