• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹربینک،ڈالر کی قیمت خرید میں 15، فروخت میں 20پیسے کی کمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 15پیسے اور قیمت فروخت میں 20پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جسکے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 156.05روپے سے گھٹ کر 155.90روپے اورقیمت فروخت 156.15 روپے سے گھٹ کر 155.95روپے گزشتہ ساڑھے 4ماہ کی کم سطح پر آگئی۔
تازہ ترین