• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومتی کمیٹی میں صادق سنجرانی، اسد قیصر، پرویزالٰہی اوراسد عمر کی شمولیت کا بھی امکان

لاہور(نمائندہ جنگ )جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے آزادی مارچ کو روکنے کے لیے حکومت نے نئی حکمت عملی بنا لی ۔ مذاکرات کیلئے وزیر دفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں بننے والی کمیٹی میں سینئر سیاست دانوں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی،اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر،اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالٰہی اوراسد عمر کو بھی شامل کیے جانے کاامکان ہے نئے ارکان کے ناموں کی حتمی منظوری وزیر اعظم دیں گے۔
تازہ ترین