• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا خطرناک عسکری سیاست کے دور کی طرف بڑھ رہی ہے،گوربا چف

کراچی(نیوزڈیسک)سابق سوویت رہنما گوربا چف نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا عسکری سیاست کے خطرناک دور کی جانب بڑھ رہی ہے اور ساتھ ہی انہوں نے امریکا اور روس سے اپیل کی ہے کہ وہ جوہری ہتھیاروں کو کنٹرول کرنے کیلئے بیٹھ کر مذاکرات کریں۔گوربا چف کا اپنے بیان میں مزید کہنا تھا کہ جوہری ہتھیاروں کا معاہدہ استحکام کا اہم ستون ہے۔

تازہ ترین