کیریئر کی ابتدا میں ساتھ چھوڑنے والی لڑکی اپنے عمل پر شرمندہ تھی، متھن چکرورتی
اداکار و سیاستداں بننے والے متھن چکرورتی کا شمار اب بالی ووڈ کے سینئر اداکاروں میں ہوتا ہے لیکن ایک وقت ایسا بھی تھا جب انھیں فلمی دنیا میں اپنی جگہ بنانے کے لیے سخت جدوجہد کرنا پڑی تھی۔