• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مائیک ہسی آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے مینٹور مقرر

سڈنی (جنگ نیوز) آسٹریلوی ٹیم کے کوچ جسٹن لینگر نے سابق بیٹسمین مائیک ہسی کو پاکستان اور سری لنکا کے خلاف آئندہ ٹی20 سیریز کے لیے آسٹریلوی ٹیم کا مینٹور مقرر کر دیا ہے۔ ہسی سے ورلڈ کپ کے دوران سابق کپتان رکی پونٹنگ کی خدمات حاصل کی گئی تھی جبکہ ایشز سیریز کے دوران سابق کپتان اسٹیو وا ٹیم کے ساتھ منسک ہو گئے تھے۔’مسٹر کرکٹ‘ کے نام سے مشہور مائیک ہسی کا کہنا تھا کہ دوبارہ آسٹریلین ٹیم کا حصہ بننے پر بہت خوش ہوں، آئندہ سال ٹی20 ورلڈ کپ تک ٹیم کے ساتھ رہنے کی پیشکش کی گئی ہے۔ جسٹن لینگر نےسابق پیسر ریائن حارث کو بولنگ کوچ مقرر کیا ہے۔

تازہ ترین