کراچی (نیوزڈیسک )امریکی فورسز نے اتوار کے روز شام کے شمال میں واقع اپنے ایک اہم اور بڑے فوجی اڈے کو خالی کردیا۔امریکی وزیر دفاع کے بیان کے مطابق شام سے واپس بلائے جانے والے فوجیوں کو شمالی عراق میں بھیجا جارہا ہے۔
وفاقی اردو یونیورسٹی کی سینٹ کا اجلاس دوسری مرتبہ بھی کورم نہ پورا ہونے کی وجہ سے ملتوی ہوگیا۔
اسپین بھی ان ممالک میں شامل ہو گیا ہے جنہوں نے فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل کی شمولیت پر یوروویژن 2026ء میں شرکت نہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی اپنے مؤقف پر قائم ہے اور بال آئی سی سی کورٹ میں ہے۔
پاکستان اور یو اے ای کا ایشیا کپ گروپ میچ آج دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔
پیتا بہت سے لوگوں کا پسندیدہ پھل ہے اور اسے دن کے کسی بھی وقت کھایا جا سکتا ہے۔
بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ نے اسی گانے کو فلم ایک دیوانے کی دیوانیت کے لیے گایا ہے
یہ شو ترکی کے مقبول ریئلٹی شو عشق آداسی سے متاثر ہو کر بنایا گیا ہے
مصر کے قدیم معاشرے کے لوگوں کی لاشوں کو پٹی سے لپیٹ کر ’ممی‘ بنا کر رکھنے کی روایت تو دنیا بھر میں مشہور ہے لیکن یہ بات شاید ہی کوئی جانتا ہو کہ قدیم زمانے میں لاشوں کو دھوئیں سے خشک کرکے بھی محفوظ کیا جاتا تھا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی میں شربت فروش کا متعدد بچوں اور بچیوں سے زیادتی کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔
علیمہ خان کا کہنا ہے کہ دو سال سے ہم جیل آتے ہیں کبھی کوئی بدتمیزی کا واقعہ پیش نہیں آیا، دو چار لوگوں کو باقاعدہ طور پر اب ماحول خراب کرنے کے لیے بھیجا جاتا ہے
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر اور بزنس مین راج کندرا 60 کروڑ روپے سے زائد کے فراڈ کیس میں تحقیقات کا سامنا کر رہے ہیں
بھارتی میڈیا کے مطابق اترا کھنڈ میں شدید بارشوں اورکلاؤڈ برسٹ کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات ہوئے جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ تاحال 16 لاپتہ ہیں۔
گزشتہ جمعرات کو مدینہ منورہ میں مسجد نبویﷺ کے آسمان پر دکھائی دینے والے شعلے کی حقیقت سامنے آگئی۔
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ چیف جسٹس ہمارے زیر التواء کیسز میں قانون کے مطابق فیصلے دیں، قانون کے مطابق کارروائی بھی کی جائے، سزاؤں اور ڈس کوالیفکیشن کے معاملے کو ختم کیا جائے، اس کو ختم کرنے کے لیے بانی پی ٹی آئی تک رسائی دی جائے۔
ٹیم ذرائع کے مطابق تیاریاں مکمل ہیں اور میچ شیڈول کے مطابق ہو گا۔
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو امریکا کی پشت پناہی حاصل ہے۔