• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام

لاہور(خبرنگار) اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب نےکارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک منشیات کی سمگلنگ ناکام بنا دی ۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کارگو پر تلاشی کے دوران پارسل سےمنشیات برآ مد کر لی گئی۔پارسل اسلام آباد کے رہائشی ارسلان مسیح کے نام سے لندن میں فیصل کے لئے بک کروایاگیاتھا۔برآمد ہونے والی ہیروئن کو بڑی مہارت کے ساتھ لیڈیز پرسوں میں چھپایا گیا تھا۔
تازہ ترین