• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جلوسوں کےساتھ محافل میلادکی سکیورٹی کافیصلہ خوش آئند:اجلاس

ملتا ن ( سٹا ف رپو ر ٹر ) متحدہ میلاد کونسل کے صدر مرزاارشدالقادری نے کہا کہ جلوس ہائے میلاد کے تحفظ اورفروغ کیلئے جاری جدوجہد میں محافل میلاد کا اضافہ خوش آئند ہے۔اس فیصلے سے شہر میں ہونیوالی محافل میلاد کو منظم کرنے میں مدد ملے گی۔اجلاس میں رکن الدین حامدی،قاری حنیف انصاری،علامہ امیر اظہر سعیدی،قاری توفیق حامدی،میجر محمد اقبال چغتائی،علامہ عبدالرشید سعیدی،کامران عالم نقشبندی، شفقت طلال تاشفین،انجینئر فخرالاسلام بھٹہ،محبوب علی قادری،علامہ سعید اختر،علامہ غلام جیلانی نقشبندی، علامہ شوکت فیضی،قاری تنویر سعیدی،عثمان رفیق سلطانی،فیاض حامدی،عامر وینس قادری،حافظ محمد طاہر سعیدی،فرحان الحق حقانی، قاری عمر حنیف، کامران اقبال اوردیگرشامل تھے۔ اجلاس میں علامہ عبدالوحید سعیدی کو متحدہ میلاد کونسل کا ڈپٹی سیکرٹری جنرل نامزد کیا گیا۔
تازہ ترین