آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 20؍ربیع الاوّل 1441ھ 18؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

عقیدہ ختم نبوت امت مسلمہ کا بنیادی عقیدہ ہے:مجلس احرار اسلام

ملتان ( سٹا ف رپو ر ٹر) عقیدہ ختم نبوت امت مسلمہ کا بنیادی عقیدہ ہے جس پر امت مسلمہ کی وحدت اور بقاء کا دارو مدار ہے۔ ان خیالات کا اظہار مجلس احرار اسلام ملتان کے امیر مولانا محمد اکمل نے مسجد محمد بن قاسم اور مفتی محمد نجم الحق نےسالانہ دو روزہ احرار ختم نبوت کانفرنس، سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ احرار رہنماؤں نے کہا کہ قیامت تک کسی کو نبوت نہیں ملےگی اور نہ ہی کوئی وحی آئے گی۔ البتہ نبوت کے جھوٹے دعویدار پیدا ہو تے رہیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں موجود عالمی استعمار کے ایجنٹ اور سیکولرز، لبرلز اور قادیانیت نواز لابی ایک عرصے سے متفقہ دستوری فیصلوں کو سبوتاژ کرنے کی سازشوں میں مصروف ہے۔

ملتان سے مزید