• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وال چاکنگ،غیر قانونی پوسٹرز کیخلاف مہم چلانے کے احکامات

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب حکومت نے ملتان سمیت پنجاب بھر میں وال چاکنگ اور غیر قانونی پوسٹرز کے خلاف مہم ہنگامی بنیادوں پر چلانے کے احکامات جاری کردیئے ہیں لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013کےتحت وال چاکنگ میں ملوث کسی بھی فرد یا ادارے کو پہلی بار 2ہزار جرمانہ جبکہ دوسری بار 6ماہ قید اور 25ہزار جرمانہ ہوسکتا ہے، لوکل گورنمنٹ پنجاب نے تمام بلدیاتی اداروں کے سربراہان کو ہنگامی بنیادوں پر وال چاکنگ اور غیر قانونی پوسٹرز کے خلاف مہم چلانے کی ہدایت کردی ہے۔
تازہ ترین