• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیکساس میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی


امریکی ریاست ٹیکساس میں اچانک بننے والے طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی ہے۔

 ٹیکساس کے شہر ڈیلاس سمیت شمالی شہروں میں اچانک موسم نے کروٹ بدلی اور کئی میٹر بلندی تک طوفانی بگولے دکھائی دیئے۔

دیوہیکل بگولوں سے کئی گھروں کی چھتیں اُڑ گئیں جبکہ درخت بھی اُکھڑ گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

تازہ ترین