آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات23؍ ربیع الاوّل 1441ھ 21؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

شمالی بلوچستان کے شہر پشین کے علاقے کلی ظریف آباد میں بیوی کی مبینہ فائرنگ سے شوہر جاں بحق ہوگیا۔

اسسٹنٹ کمشنر پشین کے مطابق لیویز نے ملزمہ کو گرفتار کرکے رحمت اللہ کی لاش قبضے میں لے لی۔

اسسٹنٹ کمشنر پیشن عارف زرغون نے مزید بتایا کہ لیویز نے موقع سے پستول اور کارتوس بھی برآمد کرلی ہیں۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق بیوی نے شوہر کو دوسری شادی کے شبے میں قتل کیا ہے۔

ملزمہ نے حکام کے سامنے اعتراف کیا کہ اس واردات میں اس کے ساتھ اس کا خالہ زاد بھائی بھی ملوث ہے، پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔

قومی خبریں سے مزید