آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات23؍ ربیع الاوّل 1441ھ 21؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

آرمی چیف کا بلوچ رجمنٹ سینٹر کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بلوچ رجمنٹ سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ


آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچ رجمنٹ سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے بلوچ رجمنٹ سینٹر میں کرنل کمانڈنٹ انسٹالیشن تقریب میں شرکت کی۔

آرمی چیف نے لیفٹننٹ جنرل اظہرعباس کو کرنل کمانڈنٹ کے بیجز لگائے۔

انہوں نے یادگار شہدا پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔

آرمی چیف نے اپنے خطاب میں بلوچ رجمنٹ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ داخلی سیکورٹی آپریشنز کے لیے بلوچ رجمنٹ کی کارکردگی مثالی ہے۔

قومی خبریں سے مزید