آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار19؍ربیع الاوّل 1441ھ 17؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

محمد عامر کی بیٹی کے ساتھ ویڈیو وائرل


قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے اپنی اور بیٹی کی ویڈیو شیئر کردی۔

محمد عامر نے اپنی بیٹی منشا کے ساتھ ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے بیٹی اُن کی گود میں بیٹھی باتیں کررہی ہے۔

محمد عامر نے ویڈیو کے ساتھ لکھا کہ ’منشا، ! بابا ہمیشہ آپ کو سنیں گے ‘۔

یاد رہے کہ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نرجس کے ساتھ ستمبر 2016 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔ اُن کے ہاں 2017 میں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام انہوں نے منشا رکھا تھا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید