• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریمپ سے چھلانگ لگانے کی کوشش سائیکلسٹ کو مہنگی پڑ گئی

ریمپ سے چھلانگ لگانے کی کوشش سائیکلسٹ کو مہنگی پڑ گئی


کرتب دکھانے کیلئے مہارت اور تجربہ ضروری ہوتا ہے ورنہ انجام کچھ ایسا بھی ہو سکتا ہے جو اس نوجوان کے ساتھ ہوا۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس سائیکلسٹ کو ہی دیکھ لیں جسے عالمی ریکارڈ بنانے کا شوق مہنگا پڑ گیا۔

جرمن سائیکل سوار Johannes Fischbachنے جرمنی کے Vogtlandارینا میں   460فٹ  بلند اسکی جمپ سے سائیکل چلاتے ہوئے چھلانگ لگائی تاہم مہارت میں کمی کہیں یا قسمت کی خرابی سائیکلسٹ کامیاب لینڈنگ نہ کر سکا اور سائیکل سمیت منہ کے بل گر پڑا۔

یوں اپنے ناکام کارنامے پر نوجوان کوشرمندگی کا سامنا تو کرنا پڑا تاہم زخمی ہونے سے محفوظ رہا اسلئے کرتب بازی کا شوق اپنی جگہ لیکن اس کام کیلئے مہارت ہونا لازمی ہے ورنہ انجام تو آپ دیکھ ہی چکے ہیں۔

تازہ ترین