• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلہ دیشی خواتین کرکٹرز کے لاہور میں سیر سپاٹے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے دورے پر موجود بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کا منگل کو آف ڈے تھا اس روز مہمان ٹیم نے لاہور کی سیر کی ۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کی خواتین کرکٹرز نے نجی ہوٹل میں کھانا کھایا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی کل کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔

تازہ ترین