• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ ہماری دھرتی،تقسیم نہیں ہونے دیں گے،قادر مگسی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہماری دھرتی ہے اور ہم سندھ کی تقسیم نہیں ہونے دیں گے اور قائد ا عظم نے جو پا کستان بنا یا تھا اسکو آ ج نظر انداز کر د یا گیا ہے۔یہ ریاست مذہبی بنیاد پرنہیں بنی نہ ہی مذہب کاکوئی تعلق ریاست سے ہے ۔ہم پاکستان کی تشکیل نو چاہتے ہیں۔ آج کوئی محفوظ نہیں ہے، نہ مسجد محفوظ ہے نہ امام بارگاہ محفوظ ہیں اور عدلیہ آج بھی آزاد نہیں ہے اور مز ید صو بے بنا نے کے بل کے خلاف اتوار کو گو ر نر ہائوس کے با ہر ا حتجاج کر یں گے ۔
تازہ ترین