• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

وزیر اعظم جیسنڈا نے دو سالہ کارکردگی 2 منٹ میں بیان کردی

ویلنگٹن (نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے حکومت میں دو سال مکمل ہونے کی خوشی میں دو منٹ کی ایک ویڈیو اپلوڈ کی ہے جس میں انہوں نے اپنی دو سالہ کارکردگی کی تفصیل بیان کی۔

وزیر اعظم جیسنڈا نے دو سالہ کارکردگی 2 منٹ میں بیان کردی


دو سال سے وزیراعظم کے عہدے پر فائز آرڈرن نے دو منٹ کی ویڈیو میں تیز رفتاری سے کچھ یادگار کامیابیوں کو سمیٹنے کے لمحات شیئر کیے۔ انہوں نے اپنی کامیابیوں کی فہرست میں ماحول، صحت، شرح خواندگی و ملازمت کے حوالے سے کئے گئے کاموں کا تذکرہ کیا۔

تازہ ترین