• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم’بیڈ بوائز فار لائف‘ کا ٹیزر جاری


ہالی ووڈ فلم ”بیڈ بوائز فار لائف“ کا  نیا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔

فلم ”بیڈ بوائز فار لائف“ کا نیا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے جبکہ فلم کا نیا ٹریلر آج ریلیز کیا جائے گا۔

فلم کی کاسٹ میں ول اسمتھ، مرٹین لورنس، وانیسا ،الگزینڈر، چارلس ملٹن، نیکی جام اور دیگر شامل ہیں۔

فلم 17 جنوری 2020 کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

تازہ ترین