لاہور(جنگ نیوز)سکھوں کے مذہبی راہنما گورونانک دیو جی کے 550ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لئے آنے والا بھارتی یاتری جسوند رسنگھ پاکستان پہنچتے ہی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔اس کی لاش بدھ واہگہ کے راستے واپس بھیجنے کی تیاریاں شروع ہوگئی۔
امریکا میں سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ جنگ میں فتح کے بعد پاکستان کو جو مقام عالمی سطح پر ملا پہلے کبھی نہیں ملا۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ مسائل کے حل کے لیے مکالمہ اور سفارتکاری واحد راستہ ہے۔
تین ملکی انڈر 19 ون ڈے سیریز میں پاکستان نے افغانستان کو 133 رنز سے ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں بہت فرسٹریٹڈ ہیں ، 2 سال جیل کاٹنے والے کے لیے فرسٹریٹڈ ہونا غیر معمولی بات نہیں۔
دبئی ریئل اسٹیٹ میں سال 2025 میں ریکارڈ خرید و فروخت ہوئی، ریئل اسٹیٹ سودوں میں سنہ 2024 کے مقابلے میں 30.6 فیصد اضافہ ہوا۔
کیا آپ ورزش کےلیے باقاعدہ وقت نہیں نکال پاتے؟ پریشان نہ ہو کیونکہ صحتمند رہنے کے لیے’کچھ نہ کرنے‘ سے’تھوڑا سا کرنا‘ بھی قیمتی ثابت ہوتا ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ کےلیے زمبابوے نے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
ایف آئی آر کے متن کے مطابق مخالفین نے گھر میں گھس کر تینوں خواتین کو اغواء کیا۔
بالی ووڈ کے اسٹار اداکار اکشے کمار کی مقبول فرنچائز ’او مائی گاڈ‘ یعنی او ایم جی کی تیسرے حصے کی تیاری کا فیصلہ کرلیا گیا۔
ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق سال 2024-2025 میں پاکستان میں ڈیجیٹل کنیکٹیوٹی میں نمایاں اضافہ ہوا، پاکستان کے 96 فیصد گھرانوں کو موبائل یا اسمارٹ فون کی سہولت حاصل ہے۔
ملازم نے منیجر کے رویے سے متعلق سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کردی، جس پر صارفین کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا۔
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے شدید دھند کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔
سہیل آفریدی نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ صوبائی معاملات پر بات چیت اور تعلقات بہتر کرنے کے لیے تیار ہیں۔
سیالکوٹ کے علاقے پسرور سوجو والی سے زخمی جنگلی ہرن ملا ہے۔ اہل علاقہ کے مطابق یہ ہرن آوارہ کتوں کے کاٹنے سے زخمی ہوا ہے۔
ریتک روشن کے کزن ایشان روشن کی 23 دسمبر کو اداکارہ و ماڈل ایشوریہ سنگھ کے ساتھ شادی ہوئی، جس کی تقریبات نہایت شاندار انداز میں منعقد ہوئیں۔