پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی رہنما زرتاج گل وزیر نے کہا ہے کہ 9 مئی واقعات کی شفافت تحقیقات کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا ہے۔
دیپک کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ کبھی بھی اپنے ساتھی اداکاروں سے متعلق بے باک تبصرہ کرنے سے پیچھے نہیں رہتے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ججز تقرری کےلیے مجوزہ آئینی ترامیم کی مخالفت کا اعلان کردیا۔
اسپتال ذرائع کے مطابق دونوں تنظیموں کے کارکنوں نے ایک دوسرے پر ڈنڈوں سے حملہ کیا۔
صدر مملکت نے گورنروں کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 101 (ایک) کے تحت دی ۔
13008 امیدواروں نے تحریری امتحان میں حصہ لیا تھا، 401 امیدوار تحریری امتحان پاس کر سکے۔
احسن اقبال نے کہا کہ سپلائی زیادہ ہونے سے گندم کی مارکیٹ کے نرخ کریش کر گئے۔
گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقاتی کمیٹی نے سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو طلب کرلیا۔
ہولڈنگ کمپنی حکومت پاکستان کی مکمل ملکیتی پبلک لمیٹڈ کمپنی ہے، سی سی پی
پولیس کا کہنا ہے کہ بہن کے ساتھ لین دین کے معاملے پر جھگڑا ہوا تھا۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے سابق وفاقی وزیر کو 9 مئی کے مقدمات میں شامل تفتیش کیا گیا ہے۔
بالی ووڈ کی حسینہ، اداکارہ اروشی روٹیلا نے اپنی شادی سے متعلق ایک سوال پر لب کشائی کر دی۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سم بند کرنے کی مخالفت کردی۔
اپنے ایک بیان میں مصدق ملک نے کہا کہ سعودی عرب سے کاروباری وفد پاکستان آ رہا ہے۔
گندم درآمدی اسکینڈل کی تحقیقات کے معاملے میں اب یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ نئی حکومت آنے کے بعد بھی 98 ارب 51 کروڑ روپے کی گندم درآمد کی گئی۔