کراچی (نیوزڈیسک )کرتار پور راہداری کے افتتاح سے قبل بھارتی پنجاب میں کئی گھروں پر پاکستانی پرچم لہرادیے گئے جبکہ نغموں کی بھی بہار ہے ۔
Unmute
Current Time 0:00
/
Duration Time 0:00
Loaded: 0%
Progress: 0%
Stream TypeLIVE
Remaining Time -0:00
Playback Rate
1
Chapters
Chapters
descriptions off, selected
Descriptions
subtitles off, selected
Subtitles
captions off, selected
Captions
Audio Track
This is a modal window.
The media could not be loaded, either because the server or network failed or because the format is not supported.
Captions Settings Dialog
Beginning of dialog window. Escape will cancel and close the window.
بھارت میں گھروں پر پاکستانی پرچم لہرا دیے
حال ہی میں آر ایس ایس نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان اور کانگریس رہنما نوجوت سنگھ سدھو کی ایک ساتھ تصاویر والے بینرز کو اتار ا اور پھاڑ دیا تھا لیکن اس کے باوجود کرتارپور راہداری کھلنے پر سکھ برادری میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
بھارتی شہر جالندھر میں پاکستانی پرچموں کی بہار آگئی، وجے کالونی میں کئی گھروں پر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا۔