کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ناکامی کے بعد پاکستانی کھلاڑی اب ٹیسٹ میچوں میں اپنی قسمت بدلنے کی کوشش کریں گے، آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 21سے 25نومبر تک کھیلا جائیگا ۔
عطا تارڑ سے پاکستان کے دورے پر آئے بنگلادیشی صحافیوں کے وفد نے ملاقات کی۔
کراچی کے جناح اسپتال میں ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
سندھ ہائی کورٹ نے پولیس پراپرٹیز کے کمرشل استعمال سے متعلق درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے کراچی کے حیدری پولیس اسٹیشن کے اطراف دکانوں کی قانونی حیثیت سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ نہتے لوگوں کو نشانہ بنانا بزدلی، ظلم اور کھلی دہشگردی ہے۔
قاسم علی شاہ نے کہا کہ پارٹی میں معاملات پر بحث ہوتی ہے جس کو اختلاف نہیں کہا جاسکتا۔
راولپنڈی میں گزشتہ روز (9 مئی کو) ریلیاں نکالنے پر درج مقدمات میں پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں کو مقامی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔
سندھ بھر میں مختلف تعلیمی بورڈز کے تحت میٹرک کے امتحانات جاری ہیں جن کے دوران نقل کے 235 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو نان فائلرز کے خلاف پلان بی پر عمل درآمد کے لیے گرین سگنل دے دیا۔
سپارکو کے مطابق آئی کیوب قمر نے چاند کے گرد 3 چکر لگا لیے ہیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ کی جانب سے تنقیدی رپورٹ آج کانگریس میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوش گوار ہو گیا۔
موسمیاتی تجزیہ کارکا کہنا ہے کہ کراچی میں آج گرم موسم میں معمولی کمی محسوس کی جا رہی ہے۔
سپریم کورٹ آف پاکستان نے خیبر پختون خوا انسدادِ منشیات قانون کےخلاف وفاقی حکومت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے معاملہ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھجوا دیا۔
خالد مقبول نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گورنر سے متعلق جو تبدیلی کی بات ہو رہی تھی وہ سندھ کےعلاوہ باقی جگہ آگئی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کلینک آن وہیلز منصوبے کا افتتاح کردیا۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے اگلے طویل مدتی قرض پروگرام پر مذاکرات کے پہلے مرحلے میں آئی ایم ایف کی معاون ٹیم کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔