• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے) ڈپٹی کمشنررا و لپنڈی سیف اللہ ڈوگرنے ضلع بھر کے پرائس کنٹرول مجسٹر یٹس و اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدا یت کی ہے کہ اپنی اپنی حد ود میں مو جو د تمام دکا نوں و جنرل سٹورز پر اشیا ء خو ر دو نوش کی سرکاری نرخ نا مے پر د ستیا بی کو ممکن بنائیں ۔ ان ہد ایات پر عملدرآمد کر تے ہوئے گوجر خان، کہوٹہ ،ٹیکسلا ، راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران گرانفروشوں کو 89 ہزار روپے جرمانے کئے گئے۔
تازہ ترین