• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق یو سی چیئرمین کی درخواست پر سماعت اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل کی رخصت کے باعث ملتوی

ملتان (سٹاف رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ نے یونین کونسل نمبر20 کے سابق چیئرمین عمران ارشد شیخ کی درخواست پر سماعت اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل کی رخصت کے باعث 11 نومبر تک ملتوی کردی ہے، فاضل عدالت میں پٹشنر نے موقف اختیار کیا تھا کہ گزشتہ سال ہاؤس نے عید میلاد النبیؐ کے جلوس کے روٹ کی تعمیر ومرمت کیلئے 48 لاکھ روپے منظور کئے مگر منظوری کے باوجود فنڈز خرچ نہیں کئے گئے ۔
تازہ ترین