آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل 21؍ربیع الاوّل 1441ھ 19؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

پھندا لگی لاش ملی ،عمارت سے گر کر ایک شخص جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) تیسر ٹاؤن اسکیم 36 میر خان گوٹھ کے قریب گھر سے 30سالہ مشوا عرف منا کی پھندا لگی لاش ملی،متوفی کے ورثاء نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ معاشی اور گھریلو پریشانی کے باعث خود کشی ہے، ایف بی ایریا بلاک 15دستگیر میں رہائشی عمارت کی پانچویں منزل سے گر کر جمشید ولد عبدالغفار جاں بحق ہوگیا، متوفی کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ اس کے شوہر کا کسی سے رقم کا تنازع چل رہا تھا،اس نے بتایا کہ گذشتہ شب وہ افراد آئے اور انہوں نے مبینہ طور پر اس کے شوہر کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے پانچویں فلور سے دھکا دے دیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید