• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حب : دو مفرور ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)حب پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو مفرور ملزمان کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق اے ایس پی نوید عالم نے گزشتہ روز دیگر عملے کے ہمراہ حب میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے پولیس کو مطلوب دو مفرور ملزمان جاوید احمد اور بشیر احمد کو گرفتا کر لیا ۔
تازہ ترین