آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل 21؍ربیع الاوّل 1441ھ 19؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

ترکی میں سالانہ ہاٹ ائیر بیلون فیسٹیول کا انعقاد

ترکی میں ہاٹ ائیر بیلون فیسٹیول کا انعقاد


ترکی میں سالانہ ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں دیوہیکل رنگ برنگے غباروں سے آسمان سج گیا۔

ترکی کے علاقے Cappadocia میں منعقد ہونے والے اس ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول میں ترکی سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی ٹیموں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

ہر سال کی طرح اس سال بھی منعقد ہونے والے اس ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول میں درجنوں رنگ برنگے دیوہیکل غباروں نے جہاں آسمان پر خوبصورت نظارہ ترتیب دیا وہیں اس نظارے کو دیکھنے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے فیسٹیول کی رونقوں میں چار چاند لگا دیئے اور خوب لطف اندوز ہوئے۔

دلچسپ و عجیب سے مزید