• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ ملیر جیل میں عید میلادالنبیؐ معمولی جرائم کے قیدیوں کی سزا میں کمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ ملیر جیل میں عید میلادالنبی کا انعقاد کیا گیا،تقریب کاانعقاد سماجی تنظیم کی جانب سے کیا گیا،تقریب میں قیدیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی جبکہ قیدیوں کی جانب سے نعت رسولؐ پیش کی گئی ،محفل میلاد میں سماجی شخصیات ، جیل سپرنٹنڈنٹ اورنگزیب کانگو ودیگرشریک ہوئے،محفل میلاد میں شریک قیدیوں میں مٹھائی تقسیم کی گئی ۔اس موقع پرجیل سپرنٹنڈنٹ نے معمولی جرائم کے قیدیوں کی سزا ایک ماہ کم کرنے اعلان کیا۔
تازہ ترین