سرینگر( نیوزایجنسیاں) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی جانب سے وادی کے لاک ڈاؤن ، کرفیو اور پابندیوں کے 100روز مکمل ، فورسز کی دہشتگردی جاری ، گزشتہ دو روز میں سرچ آپریشن کے نام پر مزید 2نوجوانوں کو شہید کردیا۔
امریکی عدالت نے ٹرمپ کی ٹرانسجینڈر مخالف پاسپورٹ پالیسی کی بحالی مسترد کردی۔
امریکا کے صدر ٹرمپ نے امریکا جاپان تجارتی معاہدے کے نفاذ کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے۔
فنی خرابی دور کرنے کے لیے دبئی سے ماہرین اور پرزہ ملتان کی پرواز ایف زیڈ 317 سے روانہ کیا گیا۔
پاکستان اور چین کے درمیان پاکستان چین بی ٹو بی سرمایہ کاری کانفرنس کے موقع پر 4.2 ارب ڈالرز مالیت کی 21 مفاہمت کی یادداشتوں اور جوائنٹ وینچرز پر دستخط کیے گئے۔
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ امریکا نے تمام ممالک کو بتا دیا ہے کہ فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے سے مسائل بڑھ جائیں گے۔
خواجہ آصف نے کہا کہ نواز شریف کے دور میں تمام اشاریے درست سمت میں تھے،
انڈین کامیڈین کیکو شاردا ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ فیملی کا ایک لازمی حصہ رہے ہیں، انہوں نے کپل شرما کے ساتھ کئی سالوں تک کام کیا ہے اور اس شو میں مختلف کرداروں میں انہیں بہت پسند کیا جاتا ہے۔
ترجمان آغا خان یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر ولانی نے آغا خان یونیورسٹی سمیت کئی اداروں کی بنیاد رکھنے، مضبوط بنانےمیں اہم کردار ادا کیا۔
ایک کیوی خاتون نے اپنی ہمت اور برداشت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ننگے پاؤں بکھرے ہوئے لیگو برکس پر 100 میٹر دوڑنے کا فاصلہ 24.75 سیکنڈز میں طے کرکے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
سندھ کے وزیرِ آبپاشی جام خان شورو کا کہنا ہے کہ سمندر کو پانی دیں گے تو ایکو سسٹم چلے گا، ورنہ ایکو سسٹم رک چکا ہے، ہمارے پاس ضرورت کا پانی نہیں تو سمندر کے لیے پانی کہاں سے بچے گا؟
پولیس کے مطابق مقتولہ کی شناخت 22 سالہ پروین عرف مسکان کے طور پر ہوئی جو اپنے شوہر کے ساتھ جائے وقوعہ سے چند میٹر کے فاصلے پر رہتی تھی، اس کی والدہ نے لاش کے ٹکڑوں کی شناخت کی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کرکٹر حیدر علی کی معطلی کے معاملے کے حوالے سے پیش رفت ہوئی ہے۔
پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
شاہد رفیع نے بتایا کہ میرے والد والدہ کے ساتھ 1971 اور 1972 میں دو سال حج پر گئے، دوسرا حج اکبر تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کا یہ واقعہ گزشتہ شام شاہ پور کے علاقے میں پیش آیا، ملزم وِشوکرما چوہان کو موقع سے ہی گرفتار کر لیا گیا۔
سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے میچ میں پاکستان نے یو اے ای کو 31 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔