• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 4 بجے ہوگا، جس کی صدارت اسپیکر عبدالقدوس بزنجو کریں گے،اجلاس میں سرکاری کارروائی نمٹائی جائے گی، صوبائی اسمبلی کا سیشن 21 نومبر تک جاری رہے گا ۔
تازہ ترین