• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حب: دو روز قبل لاپتہ ہونے والے بچے کی لاش گھر کے واٹر ٹینک سے برآمد

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) حب کے علاقے اکرم کالونی کے رہائشی نواب خان نے دو روز قبل حب تھانے میں رپورٹ درج کرائی تھی کہ اسکا دو سالہ بیٹا میر محمد لاپتہ ہو گیا ہے جس پر پولیس نے بچے کی تلاش شروع کی دوروز کی جدوجہد کے بعد گزشتہ روز پولیس نے گھر میں پانی کی ٹینکی میں جب دیکھا تو بچے کی لاش پڑی ہو ئی تھی ریسکیو ٹیم نے لاش کو ہسپتال پہنچایا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔
تازہ ترین