آپ آف لائن ہیں
جمعرات6؍ صفر المظفّر 1442ھ24؍ستمبر2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

عالمی اسنوکر چیمپئن آصف کیلئے انعام کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیشنل بینک آف پاکستا ن کے صدر عارف عثمانی نے ورلڈاسنوکر چیمپئن محمد آصف کو 7 لاکھ 50 ہزار روپے کیش انعام دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج بڑی خوشی کا مقام ہے کہ میں عالمی چیمپئن سے ملاقات کررہا ہوں ، وہ منگل کو اپنے دفتر میں بنک کے ملازم محمد آ صف سے ملاقات کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کررہے تھے۔

اسپورٹس سے مزید