• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیڈ کانسٹیبل کی شہ رگ کٹنے کا معمہ حل نہ ہوسکا

اسلام آباد( خصوصی نامہ نگار ) آزادی مارچ کی ڈیوٹی کیلئے اسلام آباد آنے والے کے پی کے پولیس کے ہیڈکانسٹیبل محمد صدیق کی شہ رگ کاٹے جانے کا معمہ منگل کو بھی حل نہ ہوسکا ، زخمی ہیڈکانسٹیبل کوپمز کے سرجیکل وراڈکے انتہائی نگہداشت یونٹمیںرکھا گیا ہے۔ ڈاکٹروں نے منگل کو بھی کسی کو اس سے ملاقات کی اجازت نہیںدی ۔ واقعہ کے فوراً بعد یہ تاثر سامنے آیا تھا کہ ہیڈکانسٹیبل نے چھٹی نہ ملنے پر باتھ روم کے اندار جا کر اپنی شہ رگ کاٹ لی۔
تازہ ترین