• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اونچی آوازمیں گانے لگانے والا دکان دارگرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) سرکلرروڈ پر اونچی آوازمیں گانے لگا نے والے دکان دارکو گرفتار کر لیاگیا۔ٹی اے ایس آئی قیصر ریاض نے بتایاکہ دوران گشت ایک دکان امپیریل پیپر مارٹ پر گانوں کی اونچی آواز سن کر پہنچے جہاں دکان کے اندر امیر احمد نے اونچی آواز میں گانے لگا رکھے تھے جسے گرفتار کرکے اس کے خلاف پنجاب ساؤنڈسسٹم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیاگیا۔
تازہ ترین