• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) مسقط سے ڈی پورٹ کئے گئے 51پاکستانی اسلام آبادپہنچ گئے۔ ائرپورٹ ذرائع کے مطابق پی کے292کے ذریعےمنگل کو51ڈیپورٹیزنیواسلام آباد ائرپورٹ پہنچے جہاں ایف آئی اے امیگریشن حکام نے ان کے سفری ریکارڈکی پڑتال کے بعدان میں سے 35 افرادکو گھر جانے کی اجازت دے دی جبکہ سفری ریکارڈدستیاب نہ ہونے پر16افراد پاسپورٹ سیل بھیج دیاگیا۔
تازہ ترین