• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈسیکنڈری ایجو کیشن کے ایف اے کے امتحان میں ایچ نائن کالج میں انگلش کا پیپر دیتے ہوئے2 جعلی امیدوار رنگے ہاتھوں گرفتار کر لئے گئے۔ سپرنٹنڈنٹ عطا محمد نے انڈسٹریل ایریا پولیس کو رپورٹ درج کرائی کہ شہریار اور احمر گل کی جگہ شعبان اور محمد حسنین پیپر دے رہے تھے، جن کیخلاف فراڈکا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
تازہ ترین