• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے) محکمہ سماجی بہبود و بیت المال پنجاب کے زیر اہتمام پولیو کے بارے میں عوامی آگاہی کیلئے واک کی گئی۔رکن پنجاب اسمبلی سبرینہ جاوید ، ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر محمد اسلم میتلا ،ڈپٹی ڈائریکٹر محمد سلیم،عامر شاہ،مسز طلعت بشیر ،رضوانہ بشیر ،صائمہ افضل نے واک کی قیادت کی۔
تازہ ترین