• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواں کلی میں دوگروپوں میں تصادم‘5افراد زخمی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) نواں کلی میں دو گروپوں کے درمیان تصادم میں پانچ افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا ،متعلقہ پولیس اس سلسلے میں تفتیش کررہی ہے ۔
تازہ ترین