• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سبلکووا نے ٹینس کو الوداع کہہ دیا

لندن (جنگ نیوز) سلواکیہ سے تعلق رکھنے والی ڈومینیکا سبلکوا نے ٹینس کو الوداع کہہ دیا۔ 30 سالہ پلیئر کا کہنا ہے کہ وہ انجریز سے نبردآزما رہی ہیں۔سبلکوا نے کیریئر میں آٹھ ٹائٹل جیتے۔
تازہ ترین