• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریئر ایڈمرل زاہد الیاس نے کمانڈر کراچی کی کمان سنبھال لی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پی این ایس بہادر کراچی میں منعقدہ تبدیلی کمان کی پر وقار تقریب میں ریئر ایڈمرل زاہد الیاس نے کمانڈر کراچی کی کمان سنبھال لی ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق وائس ایڈمرل امجد خان نیازی نے کمان ریئر ایڈمرل زاہد الیاس کے سپرد کی۔ کمانڈر کراچی کی حیثیت سے وہ پاک بحریہ کی تمام تربیتی یونٹس کے سربراہ ہوں گے۔

تازہ ترین