• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریکٹرٹرالی کی زد میں آکربچہ جاں بحق،اہل علاقہ کالاش رکھ کراحتجاج

لاہور(کرائم رپورٹرسے)شادباغ کے علاقہ عامر روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی نے 6سالہ بچے کو کچل دیا۔ غلام فرید موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ متوفی کا باپ ریڑھی لگا تا تھا۔ اہل علاقہ نے غلام فرید کی لاش کو سٹرک پر رکھ کر احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کردیا ۔

تازہ ترین