چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ان سے حلف لیا،حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد کی گئی،
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ ہمارے لوگوں کو مہنگی بجلی دی جا رہی ہے، ہمارے 1510 ارب روپے وفاق نے دینے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ڈی چوک پر اسلامی جمعیت طلبہ پر کریک ڈاؤن کی مذمت کرتے ہیں۔
افغانستان کی طالبان حکومت نے افغانستان انٹرنیشنل نامی میڈیا نیٹ ورک کے ساتھ تعاون اور رابطے پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔
قومی ایئر لائن پر اسکردو پہنچنے والے لواحقین نے ایئرپورٹ پر شدید احتجاج کیا۔
سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری سے سالانہ 300 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہونے لگا۔
اعظم سواتی نے کہا کہ کمیٹیوں سے استعفے کی وجہ پارٹی اور ذاتی کیسز میں مصروف ہونا ہے۔
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی سربراہی میں صوبائی جسٹس کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا۔
جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان میں اتحادیوں کی سیاست عملاً ناکام ہوچکی ہے۔
ڈاکٹر سعید قریشی کو کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی( سابقہ کے ایم ڈی سی) کے وائس چانسلر کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔
خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستیں حکومتی اتحاد کو ملی تھیں،
جسٹس طارق جہانگیری نے کہا کہ اکثر کیسز مہینوں بعد مقرر ہوتے ہیں، ہڑتال کے باعث ملتوی نہیں ہونے چاہئیں۔
جیونیوز سے گفتگو میں اصلاح الدین نے کہا کہ چار میچز میں خسارے میں جانے کے بعد میچ جیتا یا برابر کیا۔
مقتولین کے اہل خانہ بھی اپنے پیاروں کی لاشیں لینے پہنچ گئے، لاشیں دیکھ کر اہلخانہ غم سے نڈھال ہوگئے۔
بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے کیس میں لارنس بشنوئی گروہ کا ایک رکن گرفتار ہوگیا۔