• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں استحکام رہا ، فی تولہ سونے کی قیمت 86450روپے اوردس گرام سونے کی قیمت 74117روپے پرمستحکم رہی۔ جمعرات کو چاندی کی فی تولہ قیمت اوردس گرام قیمت میں استحکام رہا۔
تازہ ترین