چین ، 10 ماہ میں 11.93 ملین نئی ملازمتیں پیدا کی گئیں
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین ، 10 ماہ میں 11.93 ملین نئی ملازمتیں پیدا کی گئیں

بیجنگ (آئی این پی) چین کی جاب مارکیٹ رواں سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران عام طور پر مستحکم رہی ،ادارہ اعداد و شمار کے مطابق اس عرصہ کے دوران کل 11.93 ملین نئی شہری ملازمتیں پیدا کی گئیں جبکہ اس سال کا ہدف 11 ملین شہری ملازمتیں پیدا کرنے کا تھا۔

دنیا بھر سے سے مزید