پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کردی
پاور ڈویژن نے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صاحبِ ثروت لوگ بے تحاشہ سولر پینل لگا رہے ہیں۔ گھریلو اور صنعتی صارفین سمیت حکومت کو بھی سبسڈی کی شکل میں 1 روپے 90 پیسے کا بوجھ برادشت کرنا پڑ رہا ہے۔