• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قیدیوں کی بحالی کیلئے سیمینار

ملتان (سٹاف رپورٹر) قیدیوں کی بحالی اور سپورٹ پروگرام کے سلسلے میں سنٹرل جیل ملتان میں قید یوں اور نجی کالج کے اشتراک سے سیمینار منعقد ہوا ، سیمینار کے شرکاءکو ڈپٹی انسپکٹر جنرل ملک محمد شوکت فیروز نے قیدیوں کی بحالی کیلئے شروع کئے جانیوالے پروگرام کی افادیت بارے آگاہ کیا۔
تازہ ترین