آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار17؍ ربیع الثانی 1441ھ 15؍ دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

منشیات سمگلنگ،باپ بیٹاضمانت پر رہا

پشاور(نیوزرپورٹر)پشاورہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقاراحمدسیٹھ نے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات سمگل کرنے کے الزام میں گرفتار باپ بیٹاکوضمانت پررہا کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں ملزم کی جانب سے شاہد خان آفریدی ایڈوکیٹ نے درخواست کی پیروی کی استغاثہ کے مطابق تھانہ انقلاب پولیس نے یکم اکتوبر2019ء کو ایک کارروائی کے دوران ملزم سیف الرحمان اوراس کے بیٹے شاہ ولی ساکنان سوڑیزئی کوگرفتارکرکے ان کے قبضے سے 8کلو گرام سے زائدچرس برآمد کرلی تھی ماتحت عدالت سے درخواست ضمانت خارج ہونے پرملزم نے پشاورہائی کورٹ میں درخواست دائرکی اورفاضل عدالت نے دلائل مکمل ہونے پرملزموں کی درخواست منظورکرلی ۔

پشاور سے مزید