• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دعوت اسلامی برمنگھم کے زیر اہتمام میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا جلوس آج نکلے گا

برمنگھم(پ ر) دعوت اسلامی برمنگھم کے زیر اہتمام میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا جلوس آج17نومبر بروز اتوار کو دن12:30بعد نماز ظہر بمقام فیضان مدینہ بورڈزلے گرین سے شروع ہو گا اس سلسلے میں تیاریاں جاری ہیں۔ گاڑیوں کو سبز جھنڈیوں، بینرز اور برقی قمقموں سے سجایا جا رہا ہے ۔عشاق اور مدنی منے اس بابرکت جلوس میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا شدت سے انتظار کر رہے ہیں۔
تازہ ترین